چھب چھین

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - نازک، چھوٹے قد کا دبلا پتلا، لاغر، مسخنی، جس کا حسن اور خوبصورتی جاتی رہی ہو۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - نازک، چھوٹے قد کا دبلا پتلا، لاغر، مسخنی، جس کا حسن اور خوبصورتی جاتی رہی ہو۔